Har Daur Ke Naqeeb Hain Quran o Ahlebait ہَر دور کے نَقیب ہیں قُرآن و اہلِ بیتہَر دور کے نَقیب ہیں قُرآن و اہلِ بیتاِنسان کا نصیب ہیں قُرآن و اہلِ بیتاِنسان کا نصیب ہیں قُرآن و اہلِ بیتاللّٰہ کے قریب ہیں قُرآن و اہلِ بیتاللّٰہ کے قریب ہیں قُرآن …
Read More »Nabi Ka Chaien (Rubaai) – Shan Haider Jaffry 2025
Nabi Ka Chaien Imamat Ka Zain نبی کا چین اِمامَت کا زین جیتے گانبی کا چین اِمامَت کا زین جیتے گاہر ایک جنگ شَہِ مَشرَکین جیتے گاہر ایک جنگ شَہِ مَشرَکین جیتے گایہ وَقتِ صُلحَ اِمامِ حَسَن کا دعویٰ تھایہ وَقتِ صُلحَ اِمامِ حَسَن کا دعویٰ تھامیں لِکھ کے دیتا …
Read More »Karbala Walon Pe – Hasan Sadiq 1994
Karbala Walon Pe Ye Kaisa Muharram Aaya کربلا والوں پہ یہ کیسا محرم آیاخوں ٹپکتا ہوا عباسؑ کا پرچم آیاجیسے جیسے میرے غازیؑ کا علم جھکتا گیاپشت پہ حضرت شبیرؑ کے بھی خم آیاکربلا دیکھ لے اسلام بچانے کے لئےساتھ کنبے کو لئے وارثِ آدمؑ آیاظالموں اس کو تو دو …
Read More »Chalye Madina Aey Phopi – Nadeem Sarwar 2001
Chalye Madina Aey Phopi Chalye Madina چلیے مدینہ، چلیے مدینہ (ندیم سرور) چلیے مدینہ، چلیے مدینہ چلیے مدینہ اے پھوپھی، چلیے مدینہ ہوگیا چہلم، کر چکے ماتم زندگی بھر ہے، اب تو محرم تابہ قیامت، اب ہے تڑپنا چلیے پھوپھی امّاں، وطن، چلیے مدینہچلیے مدینہ چلیے مدینہچلیے مدینہ اے پھوپھی، …
Read More »Kya Tum Mere Hussain Ho – Mir Hasan Mir 2020-21
Kya Tum Mere Hussain Ho حسینؑ حسینؑیا قَتیل العَبرات حسینؑیا قَتیلُ العَبراتپتھر ہٹا کے لاش سے، زینب نے دی صدا کیا تم میرے حسینؑ ہوکیسے پڑے ہیں جسم کے ٹکڑے جُدا جُدا کیا تم میرے حسینؑ ہوہائے ہائے میرے غریب کا، کیا حال کر دیاگھوڑوں سے لاشہ دشت میں، پامال …
Read More »Farshe Aza Hussain Ka (Rubaai) – Ammar Raza 2025
Farshe Aza Hussain Ka فرشِ عزا حُسین کا، گھر میں، بِچھا لیافرشِ عزا حُسین کا، گھر میں، بِچھا لیاجَب چاہا، انبِیاء کو، زمیں پر، بُلا لیاجَب چاہا انبِیاء کو، زمیں پر، بُلا لیاہاتھوں پہ، میں نے اپنے، اُٹھایا ہے، تازیاہاتھوں پہ، میں نے اپنے، اُٹھایا ہے، تازیالگتا ہے جیسے خانۂِ، …
Read More »Sare Neza (Qataa) – Mirza Haider Ali 2025
Sare Neza سَرِ نیزہ، وہ فرقِ شاہِ ہُدیٰ، بَلَغ العُلىٰ بِكَمَالِهِسَرِ نیزہ، وہ فرقِ شاہِ ہُدیٰ، بَلَغ العُلىٰ بِكَمَالِهِگیا شام، ہمرَہِ اشقِیا، كَشَفَ الدُّجىٰ بِجَمَالِهِگیا شام، ہمرَہِ اشقِیا، كَشَفَ الدُّجىٰ بِجَمَالِهِکَبھی کی کسی کو نہ بَدُعا، حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِکَبھی کی کسی کو نہ بَدُعا، حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِتو یہ اہلِ نِفاق …
Read More »Musalmano Pa Farze Haj (Qataa) – Ustad Sibte Jafar Shaheed 2016
Musalmano Pa Farze Haj Ayaa’n Hai مُسَلمانوں پہ فَرضِ حَج عَیاں ہےمُسَلمانوں پہ فَرضِ حَج عَیاں ہےطَوافِ کعبہ اک سِرِّ نِہاں ہےطَوافِ کعبہ اک سِرِّ نِہاں ہےحَرَم کے گِرد پھِر کر ڈھونڈتے ہیںحَرَم کے گِرد پھِر کر ڈھونڈتے ہیںبُتوں کا توڑنے والا کہاں ہےمُسَلمانوں پہ ۔ ۔ ۔ Musalmano pa …
Read More »Mimber Ghadeer-e-Khum Ka – Mir Hasan Mir 2010
Mimber Ghadeer-e-Khum Ka Hai مِمبَر غدیرِ خم کا ہے، چرچا علی کا ہےلب مُصطفیٰ کے اور، قصیدہ علی کا ہےمَسجد علی کی خانہءِ، کعبہ علی کا ہےسَجدوں پے ہر لحاظ سے، پہرہ علی کا ہےموسم کا کچھ اثر نہیں، اہلِ جُنون پرسر پر ہے دھوپ سامنے، چہرہ علی کا ہےہاتھوں …
Read More »Ali Janab Bhi (Qataa) – Ustad Sibte Jafar Shaheed 2013
Ali Janab Bhi علی جَناب بھی، بازوۓ آنجناب بھی ہےعلی جَناب بھی، بازوۓ آنجناب بھی ہےخُدا کا شیر بھی ہے، اور بُوتُراب بھی ہےخُدا کا شیر بھی ہے، اور بُوتُراب بھی ہےصَفوں کو جوڑنے والا علی، بَوَقتِ نمازصَفوں کو جوڑنے والا علی، بَوَقتِ نمازاگر ہو جَنگ تو پھِر صَف شِکَن …
Read More »
Abul Hasan Lakhani About Everything I Love!